علی الترتیب

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - سلسلہ وار، ترتیب کے مطابق، ترتیب کے ساتھ۔ "جو رشتہ مضبوط اور نزدیکی ہو وہ سب سے زیادہ معظم ہے علی الترتیب وغیرہ وغیرہ۔"      ( ١٩٨٠ء، دیوار کے پیچھے، ٢٢٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق حرف جار 'علٰی' کے بعد 'ال' بطور حرف تخصیص لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'ترتیب' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩١٢ء کو "مقدمہ تحقیق الجہاد" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سلسلہ وار، ترتیب کے مطابق، ترتیب کے ساتھ۔ "جو رشتہ مضبوط اور نزدیکی ہو وہ سب سے زیادہ معظم ہے علی الترتیب وغیرہ وغیرہ۔"      ( ١٩٨٠ء، دیوار کے پیچھے، ٢٢٦ )